انبیاء علیہ السلام کے القابات

1/حضرت شعیب علیہ السلام کا لقب ہے__خطیب الانبیاء

2/ حضرت نوح علیہ السلام __ادم ثانی

3/حضرت نوح علیہ السلام _نجی اللّٰہ

4/حضرت موسیٰ علیہ السلام _کلیم اللّٰہ

5/ حضرت ابرہیم علیہ السلام _خلیل اللّٰہ

6/حضرت عیسیٰ علیہ السلام_روح اللّٰہ

7/حضرت اسماعیل علیہ السلام_ذبیح اللّٰہ

8/حضرت داؤد علیہ السلام__خلیفہ اللّٰہ

9/حضرت اسماعیل علیہ السلام__ابو العرب

10/حضرت حاجرہ علیہ السلام__ام العرب

11/حضرت ابرہیم علیہ السلام__ابو الا نبیاء ،
جد الا نبیاء۔

12/حضرت آ دم علیہ السلام__ابو البشر،صفی اللّٰہ

13/ حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ_ذو النورین،جا مع القرآن

14/حضرت سارہ رضی اللّٰہ عنہا__ام الا نبیاء

15/حضرت عمر و بن العاص رضی اللّٰہ عنہ__عرب کا دماغ۔

حضرت حنظلہ بن عمیر رض.ع__غسل الملائکہ

16/حضرت سعد بن ابی وقاص ر۔ض_فاتح ایران

17/ حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ_فاتح خیبر،باب العلم

18/ حضرت عمرو بن العاص رضی اللّٰہ عنہ_فاتح مصر

19/حضرت خالد بن ولید_سیف اللّٰہ

20/حضرت ابو حریرہ رض۔ع_کثیر الروایہ

21/حضرت زبیر بن العوام__حواری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

22/ حضرت عمر بن عبد العزیز _خلیفہ صالح،عمر ثانی

23/ پہلے شاعر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم__حساب بن ثابت ر۔ض

24/حضرت عبداللہ بن مسعود رض۔ض__ترجمان القرآن

25/اسلام کے پہلے شہید _حضرت حارث بن ابی ہالہ


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *