FPSC SST Jobs 2024
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ایس ایس ٹی میلز کی آسامیاں ایڈورٹائز کر دی ہیں جبکہ فیمیلز کی ایک یا دو ماہ میں ایڈورٹائزمنٹ آئے گی
Required Qualification.
Master/ BS in any Subject plus B.Ed or M.A Education/EPM
Age
22-35 years
FPSC Advertisement # 4
Closing date April,22,2024
سلیبس میں 20 فیصد انگلش ہے۔
جبکہ 80 فیصد پیڈاگوجی پورشن ہے
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی نوکریاں پورے پاکستان لیول پر ہوتی ہیں اور ان کا میرٹ کافی ہائی ہوتا ہے۔
انگلش اور پیڈاگوجی کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔