رسائل وجرائد اہم سوال اتمع جوابات, Important Notes for Lecturer Urdu Notes PPSC FPSC KPPSC SPSC BPSC

رسائلوجرائداہمسوالاتمعجوابات, Important Notes for Lecturer Urdu Notes PPSC FPSC KPPSC SPSC BPSC
1-رسالہ اتحاد لکھنؤ سے کس نے جاری کیا
عبدالحلیم شرر
2-رسالہ دلگداز کے مدیر کون تھے
عبدالحلیم شرر
3-رسالہ مخزن کے مدیر کون تھے
سرعبدالقادر
4-رسالہ نقوش کے مدیر کون تھے
محمد طفیل
5-رسالہ افکار کے بانی مدیر کون تھے
صہبا لکھنوی
6-رسالہ اوراق کے بانی مدیر کون تھے
وزیر آغا
7-رسالہ فنون کے بانی مدیر کون تھے
احمد ندیم قاسمی
8-صہبا لکھنوی کی وفات کے بعد افکار کی ادارت کس نے کی
ڈاکٹر حنیف فوق
9-رسالہ نگار کے بانی مدیر کون تھے
نیاز فتح پوری
10-نیاز فتح پوری کی وفات کے بعد نگار کی ادارت کس نے کی
فرمان فتح پوری
11-رسالہ نگار بھوپال سے کس سن میں جاری ہوا
انیس سو بائیس
12-رسالہ نگار لکھنؤ سے کس سن میں جاری ہوا
1927
13-رسالہ تمدن کس نے جاری کیا
شیخ محمد اکرام اور راشد الخیری نے انیس سو گیارہ میں جاری کیا
14-رسالہ ادیب الہ آباد 1910 میں کس نے جاری کیا
شاکر میرٹھی اور نوبت رائے نظر
15-رسالہ اودھ پنچ کے مدیر کون تھے
منشی سجاد حسین
16-رسالہ تہذیب الاخلاق کے بانی مدیر کون تھے
سرسید احمد خان
17-رسالہ نیرنگ خیال کے بانی مدیر کون تھے
حکیم یوسف
18-رسالہ بادبان کے بانی مدیر کون ہیں
ناصر بغدادی
19-غلام عباس بچوں کے کس رسالہ کے مدیر رہے
پھول
20-رسالہ ساقی کے بانی مدیر کون تھے
شاہد احمد دہلوی
21-رسالہ ساقی دہلی سے کس سن میں جاری ہوا
1930
22 رسالہ ادب لطیف کے بانی مدیر کون تھے
چوہدری برکت علی
23-رسالہ ادب لطیف کے موجودہ مدیر
حسین مجروح ہیں
24-رسالہ نئی قدریں حیدرآباد سندھ سے کس نے جاری کیا
اختر انصاری اکبر آبادی
25-رسالہ چٹان کے بانی مدیر کون تھے
شورش کاشمیری
26-سہ ماہی اردو انجمن ترقی اردو اورنگ آباد سے کس سن میں جاری ہوا
1921
27-انجمن ترقی اردو سے ماہانہ سائنس اور ماہانہ معاشیات کس سن میں جاری ہوئےہوئے
1948
28-ریڈیو پاکستان کراچی سے کون سا رسالہ جاری ہوا
آہنگ
29-رسالہ سب رس حیدرآباد دکن سے کس نے جاری کیا
محی الدین قادری زور
30-رسالہ دریافت کے مدیر کون تھے
رشید امجد
31-رسالہ تخلیقی ادب کے مدیر کون تھے
رشید امجد
32-رسالہ ماہ نو کے پہلے مدیر کون تھے
سید وقار عظیم
33-رسالہ سوغات کہاں سے جاری ہوا
بنگلور
34-رسالہ نیا دور کس نے جاری کیا
جمیل جالبی
35-سہ ماہی رسالہ ہندستانی کہاں سے جاری ہوا
الہ آباد
36-پاکستان میں ادبی رسائل کی تاریخ کے مصنف کون ہیں
انور سدید
37-رسالہ معاصر کہاں سے جاری ہوا
پٹنہ
38-رسالہ خیابان کہاں سے جاری ہوا
شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی
39-رسالہ برگ گل کس نے جاری کیا
شعبہ اردو وفاقی اردو کالج سے جاری ہوا
40-رسالہ مخزن کہاں سے جاری ہوا
لاہور
41-رسالہ نیرنگ خیال کا اقبال نمبر کس سن میں جاری ہوا
1932
42-رسالہ نگار کا اصناف ادب نمبر کس سن میں جاری ہوا
1966
43-رسالہ آج کل کا نظم نمبر کس سن میں شائع ہوا
1958
44-رسالہ نقوش کا میر تقی میر نمبر کس سن میں جاری ہوا
1981
45-رسالہ اوراق کا جدید نظم نمبر کس سن میں شائع ہوا
1977
46-رسالہ قومی زبان کا بابائے اردو نمبر کس سن میں جاری ہوا
1961
47-رسالہ افکار کا جوبلی نمبر کس سن میں شائع ہوا
1955
48-رسالہ العلم کے بانی مدیر کون تھے
الطاف علی بریلوی
49-رسالہ العلم کا غالب نمبر کب شائع ہوا
1969
50-رسالہ نگار کا غالب نمبر سب سے پہلے کس سن میں شائع ہوا
1926
51-رسالہ نقوش کا غالب نمبر تین جلدوں میں کس سن میں شائع ہوا
1969
52-رسالہ صحیفہ کس ادارے سے جاری ہوا
مجلس ترقی ادب لاہور
53-رسالہ نقوش کے اولین مدیر کون تھے
احمد ندیم قاسمی اور ہاجرہ مسرور
54-رسالہ ساقی میں جھلکیاں کے عنوان سے کس کے کالم چھپتے تھے
محمد حسن عسکری
55-رسالہ ساقی کا میر تقی میر نمبر جاری ہوا
1958
56-رسالہ افکار کا برطانیہ میں اردو نمبر کس سن میں جاری ہوا
1981
57-کس افسانہ نگار نے رسالہ تہذیب نسواں کی ادارت کی
غلام عباس
58-شمس الرحمٰن فاروقی کے رسالے کا کیا نام ہے
شب خون
59-رسالہ اردوئے معلی کس ادارے سے جاری ہوا
شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی
60-اورینٹل کالج میگزین کس ادارے سے شائع ہوا
پنجاب یونیورسٹی
61-رسالہ تہذیب نسواں اور پھول کے پہلے مدیر کون تھے
ممتاز علی
62-رسالہ سہیل علی گڑھ سے جاری ہوا اس کے مدیر کون تھے
رشید احمد صدیقی
63-انجمن اشاعت مطالب مفیدہ کے تحت رسالہ کس نام سے جاری ہوا
اخبار انجمن پنجاب
64-سررشتہ تعلیم اودھ نے کس ادارے کے مشاعروں پر تنقید کی
انجمن پنجاب کے مشاعروں پر
65-مولوی عبدالحق نے اورنگ آباد کالج سے رسالہ کس نام سے جاری کیا
نورس
66-حلقہ ارباب ذوق کے تحت کس رسالے کا اجراء ہوا
نئی تحریریں
67-رسالہ دکن ریویو کے مدیر کون تھے
ظفر علی خان
68-رسالہ معلم نسواں کے مدیر کون تھے
محب حسین
69-ماہنامہ ادبی دنیا 1929 میں کس نے جاری کیا
تاجور نجیب آبادیآبادی
70-جونا گڑھ سے ادبی رسالہ شہاب کس نے جاری کیا
قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی
71-دلگداز عبدالحلیم شرر نے کس سن میں جاری کیا
1887
72-رسالہ زمانہ کہاں سے جاری ہوا
کانپور
73-رسالہ کانپور کے بانی مدیر کون تھے
دیا نرائن نگم
74-رسالہ اودھ پنچ کس سن میں ہفتہ وار جاری ہوا
1877
75-ادبی جریدہ ماہ نو کراچی سے کس سن میں جاری ہواہوا
1948
76 رسالہ فاران کے بانی مدیر کون تھے
مولانا ماہر القادری
77-احمد ہمیش نے کس نام سے 1990 میں رسالہ جاری کیا
تشکیل
78-اردو اکادمی دہلی کے رسالے کا نام بتائیے
ایوان اردو
79-رسالہ شگوفہ کہاں سے جاری ہوا
حیدرآباد
80-ادبی رسالہ اقدار کے مدیر کون تھے
شبنم رومانی
81-رسالہ اجرا کراچی سے کس نے جاری کیا
احسن سلیم
82-رسالہ شاعر کہاں سے جاری ہوا
آگرہ
83-اختر شیرانی کس رسالہ کہ بانی مدیر تھے
انتخاب
84-میرا جی نے کس رسالہ کی 1939تا1942 ادارت کی
ادبی دنیا
85-ادبی دنیا کے بانی مدیر کون تھے
‏ مولانا صلاح الدین احمد
86-اختر شیرانی 1926 میں کس رسالہ کے مدیر رہے
بہارستان
87-ادبی رسالہ بیاض کے بانی مدیر کون ہیں
خالد احمد
88-حسرت موہانی میں 1903 میں کون سا رسالہ جاری کیا
اردو ہے معلی
89-رسالہ جن کے مدیر کون تھے
نیاز فتح پوری
90-فیض احمد فیض نے کس انگریزی اخبار کی ادارت کی
پاکستان ٹائمز
91-فیض احمد فیض لاہور کے کس روزنامہ کے مدیر رہے
امروز
92-محمد حسن عسکری اور سعادت حسن منٹو نے مشترکہ طور پر لاہور سے رسالہ جاری کیا اس کا نام بتائیں
؟
93-ادبی رسالہ مکالمہ کراچی سے جاری ہوا اس کے مدیر کون ہیں
مبین مرزا
94-رسالہ سیپ کے بانی مدیر کون ہیں
نسیم درانی
95-رسالہ الفاظ کے بانی مدیر کون ہیں
نسیم درانی
96-رسالہ دنیا زاد کتابی شکل میں کس نے جاری کیا
آصف فرخی
97-رسالہ نعت رنگ کے بانی مدیر کون ہیں
صبیح رحمانی۔
98-رسالہ صریر کے بانی مدیر کون ہیں
فہیم اعظمی
99-رسالہ آئندہ کے بانی مدیر کون ہیں
محمود واجد
100-رسالہ روشنائی کے بانی مدیر کون ہیں
احمد زین الدین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *