وزیراعلیٰ پنجاب کی درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب کی درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں.

جبکہ بہاولنگر، فیصل آباد، خانیوال، ملتان، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں پاکستان الیکشن کمیشن کی طرف سے تقرر ع تبادلے پر پابندی کی وجہ سے تعیناتی کا عمل بعد میں شروع کیا جائے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *