وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی منظوری دے دی

اگست کے ماہ میں 3ہزار 8 سو اساتذہ بھرتی کرنے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی گئی تھی جو کہ دو ماہ سے التوا کا شکار تھی، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے سمری کی منظوری دیتے سرکاری کالجز میں اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔عارضی اساتذہ کو ہر ماہ 45 ہزار روپےمعاوضہ فراہم کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *