نادرہ الرٹ ——- NADRA Alert

نادرہ الرٹ ——- NADRA Alert

نادرا حکام نے نیا شناختی کارڈ بنانے کے لئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے اب آپ اپنا شناختی کارڈ بہت آسانی سے بنا سکتے ہیں۔اب آپ کو مختلف چکر نہیں کاٹنے ہونگے ۔

•• میٹرک کی سند پاسپورٹ ،ڈومیسائل اور والدین کے شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے ۔

•• نئے شناختی کارڈ یا فارم ب کیلئے برتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم ۔میٹرک کی سند ، پاسپورٹ یا ڈومیسائل پر کارڈ بن جائے گا ۔
•• نام کی تبدیلی کے لئے اخبار میں بیان ختم ہو چکا ہے۔

•• عورت کی شناخت کے لیے نکاح نامہ کی شرط ختم، صرف شوہر کا کارڈ اور 20 روپے کے اسٹامپ پیپر پر بیان۔
•• کارڈ کے گم ہونے کی صورت میں، ایف آئی آر درج کرنے کی ضرورت نہیں ہے، صرف اسٹامپ پیپر پر نقصان کا بیان بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

•• کارڈ گم ہونے پر ایف آئی آر کی ضرورت نہیں اسٹامپ پیپر بیان حلفی گمشدگی دے کے نیا کارڈ پرنٹ مل جائے گا۔

•• سابقہ فاٹا پختونخوا کے لوگ پاکستان کے کسی بھی شہر کراچی اسلام آباد لاہور میں کارڈ بنوا سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *